64
کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے گرونانک سکھ گردوارہ میں 29اکتوبر کو خالصتان ریفرنڈم ووٹنگ میں ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع ہے۔
کونسل آف خالصتان کے سربراہ ڈاکٹر بخشیش سنگھ سندھوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اتوارکو سکھ ریکارڈ تعداد میں بھارت کے خلاف اپنا حق رائے دہی استعمال کر کے فیصلہ سنائیں گے۔ہردیپ سنگھ نجر کے قتل نے تحریک خالصتان میں نئی روح پھونک دی ہے۔
یادرہے اسی گرودوارہ میں 18جون 2023 کو نامعلوم افراد نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو گولیاں مارکرقتل کردیا تھا
کنیڈین وزیراعظم نے ہردیپ سنگ کے قتل کا الزام بھارتی حکومت پرعائد کیا تھا۔