Monday, June 9, 2025, 9:48 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا میں مزید خالصتانی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، گورو آریا کا دعویٰ

کینیڈا میں مزید خالصتانی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، گورو آریا کا دعویٰ

آنے والے دنوں میں ایک یا دو ممتاز خالصتانی رہنماؤں کو قتل کر دیا جائے گا، ریٹائرڈ بھارتی میجر

by NWMNewsDesk
0 comment

ہندوستانی فوج کے ریٹائرڈ میجر گورو آریا نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے مزید رہنماؤں کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے ایک ویڈیو بیان میں گورو آریا نے دعویٰ کیا کہ بھارتی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے رہنماؤں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

انہوں نے پیشگوئی کی کہ آنے والے دنوں میں ایک یا دو ممتاز خالصتانی رہنماؤں کو قتل کر دیا جائے گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024