Tuesday, July 1, 2025, 6:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزی مسترد کردی

کینیڈا نے بھارت کی ٹریول ایڈوائزی مسترد کردی

کینیڈا تمام لوگوں کیلئے محفوظ ملک ہے،کینیڈین پبلک سیفٹی منسٹر

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا نے بھارت کی جانب سے کینیڈا میں رہائش پذیر اپنے شہریوں کیلئے جاری کی گئی ٹریول یڈوائزی مسترد کر دی۔

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈکی جانب سےبھارتی حکومت کو کینیڈا میں سکھ رہنماکے قتل ذمہ دار قرار دینے کے بعد بھارت نے کینیڈا میں مقیم اپنے شہریوں خصوصا طلبا، جو کینیڈا جانے کے خواہشمند ہیں یا وہاں مقیم ہیں انہیں محتاط رہنے کی ہدایت کی، جو کو کینیڈین حکومت نے جانب سے مسترد کر دیا ۔

کینیڈا کے پبلک سیفٹی منسٹر ڈومینک لی بلینک نے ردعمل میںبھارت کی ٹریول ایڈوائزری مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا تمام لوگوں کیلئے محفوظ ملک ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024