Monday, July 21, 2025, 10:42 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

بھارت جی 20 اجلاس کے موقع پر کینیڈین وزیراعظم سے بات چیت کرے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا نے بھارت کے ساتھ ہونے والے تجارتی معاہدے پر ہونے والے مذاکرات کو روک دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار ورما نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ کینیڈا نے ہم سے درخواست کی ہے کہ نئے تجارتی معاہدے کے لیے جاری بات چیت روک دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ جی 20 اجلاس میں شرکت کے موقع پر کینیڈین وزیراعظم سے اس حوالے سے مزید بات چیت کی جائے گی۔

واضح رہے کہ بھارت اور کینیڈا تجارتی معاہدے کے حوالے سے نصف درجن سے زائد مرتبہ مذاکرات کر چکے ہیں۔ یہ مذاکرات مارچ 2022 میں ارلی پروگریس ٹریڈ ایگریمنٹ کے سرکاری بینر کے تحت شروع کیے گئے تھے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024