Saturday, November 9, 2024, 12:53 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا نے بھی حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں

کینیڈا نے بھی حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں

حماس رہنما یحیٰ سنوار اور محمد الضیف بھی پابندیوں کی زد میں آئے

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں حماس اور اسلامی جہاد کے رہنماؤں پر پابندیاں لگادیں۔

کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق حماس اور اسلامی جہاد کے 11 رہنماؤں پر پابندیاں لگادی ہیں، پابندیوں میں حماس رہنما یحیٰ سنوار اور محمد الضیف بھی شامل ہیں۔

کینیڈین وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ حماس اور اسلامی جہاد سے علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات کے سبب پابندیاں لگائی گئی ہیں، پابندیوں میں شامل افراد پر سفری اور اثاثے منجمد ہونےکی پابندیاں ہوں گی۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی غزہ میں شدید بمباری جاری ہے،کل سے اب تک مزید 110 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024