Thursday, November 21, 2024, 6:54 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا نے 4 اسرائیلی انتہاپسندوں پرپابندیاں عائدکردیں

کینیڈا نے 4 اسرائیلی انتہاپسندوں پرپابندیاں عائدکردیں

اسرائیلی شہریوں پر فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کے الزام میں چار اسرائیلیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق یہ پابندیاں ان اسرائیلی آبادکاروں پرعائد کی گئی ہیں جن پر فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف تشدد اور پرتشدد کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

اپریل میں فرانس نے کہا تھا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں کے خلاف تشدد میں ملوث اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں بڑھانے پر غور کر رہا ہے۔

اپریل ہی میں یورپی یونین نے مغربی کنارے اور یروشلم میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کے الزام میں چار اسرائیلی آبادکاروں اور دو آبادکار تنظیموں پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔

banner

کینیڈا کی جانب سے ’انتہا پسند اسرائیلی آبادکاروں‘ کے خلاف یہ پہلا قدم ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024