Thursday, September 19, 2024, 8:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » گجرات میں پی ٹی آئی امیدوار کے ڈیرے پر چھاپہ، امریکی پولیس اہلکار گرفتار

گجرات میں پی ٹی آئی امیدوار کے ڈیرے پر چھاپہ، امریکی پولیس اہلکار گرفتار

ملزمان بھمبر روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہے تھے،گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا : پولیس

by NWMNewsDesk
0 comment

پولیس نے گجرات میں تحریک انصاف کے آزاد امیدوار کے ڈیرے پر چھاپے کے دوران امریکی پولیس اہلکار سمیت 18 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔

زین چیمہ نیویارک پولیس میں تعینات ہے اور چھٹیاں گزارنے آبائی گاؤں نور پور آئے ہوئے ہیں

پولیس تھانہ سول لائن کے مطابق گرفتار ملزمان بھمبر روڈ بلاک کرکے نعرے بازی کر رہے تھے،گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس کو معلوم ہوا کہ زین چیمہ امریکی پولیس کا ملازم ہے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024