Monday, June 2, 2025, 10:04 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » گوگل کروم میں آخری 15 منٹ کی براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا ممکن

گوگل کروم میں آخری 15 منٹ کی براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنا ممکن

اس سے قبل براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے 5 آپشن موجود تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

گوگل کی جانب سےکروم صارفین کے لئے نیا فیچر متعارف کرادیا گیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں گوگل کروم کے آپشن کے لیے بائی ڈیفالٹ آخری 15 منٹ کی ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن دیا گیا ہے، البتہ صارف زیادہ پرانی ہسٹری کو بھی صاف کر سکتا ہے۔

اس سے قبل براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے 5 آپشن موجود تھے، آخری گھنٹہ، آخری 24 گھنٹے، آخری ہفتہ، آخری مہینہ اور تمام براؤزنگ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن بھی تھا۔ اب کوئیک ڈیلیٹ کا آپشن بھی شامل کیا جا رہا ہے۔ جو ان صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جو کسی فون میں آخری چند منٹ کی ہسٹری تو ڈیلیٹ کرنا چاہتے ہیں مگر باقی ویب سرگرمیوں کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024