Monday, July 21, 2025, 2:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا نفسیاتی داؤ

ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا نفسیاتی داؤ

میچ سے 24 گھنٹے قبل ہی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

by NWMNewsDesk
0 comment

پاک بھارت میچ کے لئے قومی ٹیم کا اعتماد آسمان پر۔۔ میچ سے 24 گھنٹے قبل ہی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا

پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔ گرین شرٹس تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر اور تین اسپن آل راؤنڈر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

فخر زمان، امام الحق اور کپتان بابر اعظم ٹاپ آرڈر سنبھالیں گے

banner

افتخار احمد ،سلمان علی آغا مڈل آرڈر کا حصہ ہوں گے۔ر محمد رضوان وکٹ کیپنگ کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کی زمہ داریاں بھی نبھائیں گے

ٹیم نے اسپن ڈیپارٹمنٹ میں نائب کپتان شاداب خان پر بھروسہ برقرار رکھا ہے

فاسٹ بولنگ کے شعبے میں شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کو فہیم اشرف سپورٹ کریں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024