61
ہائی پوائنٹ ریاست شمالی کیرولائنا کی ڈیوڈ سن کاؤنٹی میں واقع ہے۔ یہاں موجود جھیل اپنی خوبصورتی اور دلکشی کیلئے مشہور ہے۔ پورے ملک سے سیاح ہائی پوائنٹ لیک کی سیر کیلئے آتے ہیں۔ آپ بھی خبر رساں کے نئے پروگرام میں ہائی پوائنٹ لیک کی سیر کیجیئے اور شمالی کیرولائنا میں اترے خزاں کے رنگوں سے لطف اٹھائیے۔