Thursday, September 19, 2024, 12:08 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا اور بھارت آمنے سامنےآگئے

ہردیپ سنگھ قتل: کینیڈا اور بھارت آمنے سامنےآگئے

مودی سرکار نےسینئر کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کردیا، سفیر کی طلبی

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا کی جانب سے بھارتی سفارت کار کو ملک بدر کرنے کے بعد بھارت سرکار کا سخت ریک ایکشن

نئی دہلی نےکینیڈا کے وزیراعظم کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کینیڈا کے سینئر سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا،کہاکینیڈا میں تشدد کی کسی بھی کارروائی میں بھارت کے ملوث ہونے کے الزامات مضحکہ خیز ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے منگل کے روز کینیڈین ہائی کمشنر کو بھی طلب کیا اور انہیں بھارت میں کینیڈا کے سفارتکار کی ملک بدری کے فیصلے سے آگاہ کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024