66
چائنیز تائپے کی ٹینس کھلاڑی ہیش سو وائی اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار جان زیلینسکی پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ جوڑی نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔
دونوں نے حریف امریکی ٹیس سٹار ڈزرائی کراؤجک اور ان کے برطانوی جوڑی دار نیل سکوپسکی کو شکست دی
ہیش اور جان زیلینسکی نے حریف کھلاڑیوں کو 7- 6(7-5)،4-6 اور 9- 11سے شکست دے کر میگا ایونٹ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔