75
القاعدہ کی یمن کی شاخ نے اپنے رہنما خالد الباطرفی کی ہلاکت کا اعلان کردیا ہے۔
القاعدہ کی ایک ویڈیو میں خالد الباطرفی کی موت کے بارے میں کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں ہیں تاہم انہیں کفن میں عسکریت پسند گروپ کے جھنڈے میں لپٹے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
امریکہ نے اپنے Rewards for Justice پروگرام میں الباطرفی کے لیے50 لاکھ ڈالر کا انعام رکھا تھا
خالد الباطرفی فروری 2020 سے جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کی قیادت کر رہے تھے۔