Saturday, January 4, 2025, 8:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپی ملک مونٹی نیگرو میں فائرنگ، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

یورپی ملک مونٹی نیگرو میں فائرنگ، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

حملہ آور نے گولی مار کر خود کشی کر لی

by NWMNewsDesk
0 comment

جنوب مشرقی یورپ کے ملک مونٹی نیگرو میں ریسٹورنٹ سمیت مختلف مقامات پر فائرنگ کے واقعات میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کے مطابق مسلح شخص نے ریسٹورنٹ میں فائرنگ کرکے 7 افراد کو ہلاک کیا۔

حکم کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں دو بچے بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 45 برس کے حملہ آورAco Martinovic کا ریسٹورنٹ میں کسی سے جھگڑا ہوا تھا، حملہ آور ہتھیار پھینک کر فرار ہو گیا۔

banner

مونٹی نیگرو میں دیگر دو مقامات پر بھی فائرنگ کے واقعات رونما ہوئے جس میں 3 افراد ہلاک ہوئے، واقعے کے بعد حملہ آور نے گولی مار کر خود کشی کر لی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024