Thursday, September 19, 2024, 5:41 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپی یونین کا یوکرین کو اربوں ڈالرز فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق

یورپی یونین کا یوکرین کو اربوں ڈالرز فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق

یورپی یونین نے یوکرین کو فوجی امداد کیلئے 5.48 بلین ڈالر (5 ارب یورو) فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

ایورپی یونین نے روس کیخلاف جنگ میں یوکرین کی مدد کیلئے 5.48 ارب ڈالر (5ارب یورو) کی فوجی امداد فراہم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔

برسلز میں بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ‏یورپی یونین نے یوکرین کو فوجی امداد کیلئے 5.48 بلین ڈالر (5 ارب یورو) فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فوجی امداد یورپی یونین کے زیر انتظام یورپی امن سہولت (ای پی ایف) فنڈ کی بحالی کا حصہ ہے۔

‏یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری ایک پیغام میں یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔

banner

یورپی یونین کے مطابق ای پی ایف پہلے ہی یوکرین کیلئے فوجی امداد کی مد میں تقریبا 6.1 بلین یورو مختص کر چکا ہے۔‏

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024