Monday, September 16, 2024, 3:39 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یورپ میں بڑی ٹیک کمپنیوں کی اجارہ داری روکنے کے لئے سخت قوانین کا نفاذ

یورپ میں بڑی ٹیک کمپنیوں کی اجارہ داری روکنے کے لئے سخت قوانین کا نفاذ

ایپل، ایمیزون، مائیکروسافٹ،ایلفابیٹ،میٹا اور ٹک ٹاک بھی زد میں آگئیں

by NWMNewsDesk
0 comment

یورپی کمیشن نے دنیا کی چھ بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف سخت قوانین بنانے کااعلان کردیا۔ مقصد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی یورپی مارکیٹ میں اجارہ د اری روکنا ہے

یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ نئے اقدامات ایپل، ایمیزون، مائیکروسافٹ، گوگل کی مالک کمپنی ایلفابیٹ اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے ساتھ ساتھ ٹِک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے ذریعے فراہم کردہ 22 ’بنیادی پلیٹ فارم سروسز‘ سے متعلق ہیں۔

یورپی یونین ٹیکنالوجی اداروں کی یورپی مارکیٹ کو کنٹرول کرنے کی طاقت کو روکنا چاہتی ہے۔

banner

یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ اگر یہ ٹیک کمپنیاں ڈی ایم اے ضوابط کی تعمیل نہیں کریں گی، تو ان میں سے ہر ایک کو اس کے مجموعی عالمی کاروبار کی مالیت کے 10 فیصد کے برابر تک جرمانہ کیا جا سکے گا۔ بار بار خلاف ورزی کی صورت میں یہ جرمانہ 20 فیصد تک بھی ممکن ہو گا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024