Tuesday, November 12, 2024, 8:48 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یونان : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں

یونان : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 2 لاشیں نکال لی گئیں

کشتی حادثے کے بعد 30 افراد کو بچا لیا گیا

by NWMNewsDesk
0 comment

یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔ دو افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 30 تارکین وطن کو بچا لیا گیا جبکہ چار افراد لاپتا ہیں۔

واقعہ لیسبوس جزیرے پر ایک پتھریلے کنارے کے قریب پیش آیا۔جن افراد کی لاشیں نکالی گئیں ان میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں۔

کوسٹ گارڈ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تارکین وطن کا کہنا ہے کشتی میں 36 افراد سوار تھے اور کچھ نے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی۔

عہدیدار کا کہنا تھا کہ خیال کیا جارہا ہے کہ تارکین وطن بحیرہ ایجین میں تیز ہواؤں کے دوران ایک کشتی پر جزیرے کے قریب پہنچے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024