Thursday, November 21, 2024, 9:09 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوٹیوب میں جدت۔۔ سب سے بڑے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم میں ایسی تبدیلی جو سب کو حیران کردے

یوٹیوب میں جدت۔۔ سب سے بڑے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم میں ایسی تبدیلی جو سب کو حیران کردے

گوگل کی زیر ملکیت سروس میں 2 بڑی تبدیلیاں کردی گئی ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

دنیا کے سب سے بڑے ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب میں ایک نئے پلے ایبلز سیکشن کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

نئے سیکشن سے صارفین وڈیو دیکھنے کے ساتھ ساتھ یوٹیوب میں گیمز بھی کھیل سکیں گے۔

نیا فیچر ابھی محدود صارفین کو دستیاب ہے اور ممکنہ طور پر آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں اسے تمام افراد کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔

banner

دوسرا فیچر یوٹیوب کے شیئرنگ مینیو کے حوالے سے ہے۔

جب صارف موبائل ڈیوائس پر یوٹیوب ویڈیو کو لینڈ اسکیپ موڈ پر دیکھ رہا ہوگا تو شیئرنگ آپشن فلوٹنگ بار کی شکل میں اسکرین کے وسط میں نظر آئیں گے۔

البتہ پورٹریٹ موڈ میں ویڈیو دیکھتے ہوئے شیئرنگ آپشن نیچے موجود ہوں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024