Thursday, November 21, 2024, 3:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرین روس جنگ کے محاذ پر اہم پیش قدمی، جرمنی روس کے درمیان رابطہ

یوکرین روس جنگ کے محاذ پر اہم پیش قدمی، جرمنی روس کے درمیان رابطہ

جرمن چانسلر اولاف شولز نے صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

کرین روس جنگ کے محاذ پر اہم پیش قدمی سامنے آئی ہے، جرمن چانسلر اولاف شولز اور روس کے صدر پیوٹن کے درمیان دو سال بعد ٹیلی فونک رابطہ بحال ہوگیا۔

دونوں رہنماؤں نے یوکرین روس جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماوں کے درمیان بات چیت ایک گھنٹے تک جاری رہی۔

صدر پیوٹن نے کہا انہوں نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، یوکرین ہی رکاوٹ بنا ہوا ہے، ماسکو اب بھی بات چیت بحال کرنے کے لیے تیار ہے مگر معاہدے کے لیے تنازعات کی جڑ کو ختم کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی ایشوز پر روس کے تحفظات دور کیے جائیں اور علاقائی حقائق مدنظر رکھے جائیں۔ جرمن چانسلر اولاف شولز نے صدر پوٹن کو فون کرنے سے قبل یوکرینی صدر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024