Friday, November 22, 2024, 2:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقے کی بیکری پر حملہ، 28 افراد ہلاک

یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقے کی بیکری پر حملہ، 28 افراد ہلاک

بیکری کے ملبے سے 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا : روسی حکام

by NWMNewsDesk
0 comment

یوکرین نے روس کے زیر قبضہ علاقے میں بیکری پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرینی فوج نے بیکری پر امریکی ساختہ راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے ۔

روسی حکام کے مطابق بیکری کے ملبے سے 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024