Thursday, September 19, 2024, 10:35 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لانے والا روس کا فوجی طیارہ گرکر تباہ؛ 74 ہلاک

یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لانے والا روس کا فوجی طیارہ گرکر تباہ؛ 74 ہلاک

یوکرین نے جنگی قیدیوں کو لے جانے والے مسافر طیارے کو مار گرایا : اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن

by NWMNewsDesk
0 comment

روس کا ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ یوکرین سے واپسی پر بیلگوروڈ میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ بھڑک اُٹھی۔ طیارہ کسی امداد ملنے سے پہلے مکمل طور پر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔

اس طیارے میں یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو روسی قیدیوں سے تبادلے کے لیے لایا جا رہا تھا جب کہ طیارے میں عملے کے بھی 5 ارکان اور 3 روسی فوجی بھی موجود تھے۔ تمام افراد حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

حادثے کی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ تیزی سے عمودی طور پر نیچائی کی جانب جا رہا ہے اور رہائشی علاقے میں زمین پر جا گرتا ہے۔

banner

ادھر روس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ویاچسلاو ولوڈن نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین نے جنگی قیدیوں کو لے جانے والے مسافر طیارے کو مار گرایا۔

یاد رہے کہ روس کا IL-76 طیارہ فوجیوں، کارگو اور فوجی ساز و سامان جیسے ٹینک، ہووٹزر اور گولہ بارود کو لے جانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024