Thursday, September 19, 2024, 12:42 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ امریکا کے ریشی سری واستوو کے نام

یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ امریکا کے ریشی سری واستوو کے نام

فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے سلور میڈل جیتا

by NWMNewsDesk
0 comment

یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں حذیفہ ابراہیم اور ٹاپ سیڈ امریکا کے ریشی سری واستوو کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

یو ایس اوپن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں امریکا کے ریشی سری واستوو نے پاکستان کے حذیفہ ابراہیم کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

فائنل میں ٹاپ سیڈ امریکی پلیئر ریشی سری واستوو نےحذیفہ ابراہیم کو 1-3 سےشکست دی۔

حذیفہ نے پہلا گیم 11 -5 سے جیت لیا ، دوسرے گیم میں سخت مقابلے کے بعد ریشی سری واستوو نے 13-11 سے کامیابی حاصل کی ۔

banner

اس کے بعد ریشی سری وستوو چھا گئے اور 2 گیمز 11-5 اور 11-5 سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024