Sunday, January 26, 2025, 7:26 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » 10 روپے میں 1 لاکھ، 100روپے میں 1کروڑ نیکیاں بیچنے والا نوسرباز گرفتار

10 روپے میں 1 لاکھ، 100روپے میں 1کروڑ نیکیاں بیچنے والا نوسرباز گرفتار

ملزم ذولفقارعلی نےچندے کی رسیدیں بھی چھاپ رکھی تھیں

by NWMNewsDesk
0 comment

گجرات کے تھانہ گلیانہ پولیس نے پیسوں کے عوض نیکیاں بانٹنےکے دعویدار نوسرباز کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق ملزم ذولفقارعلی نےچندے کی رسیدیں بھی چھاپ رکھی تھیں، اس نے 10 روپے میں 1 لاکھ نیکی اور 100 روپے میں 1کروڑ نیکیوں کی رسیدیں بنا رکھی تھیں۔

ملزم 1 ہزار میں 1 ارب نیکی اور 10 ہزار میں 1 کھرب نیکی کی رسید بھی تقسیم کرتا تھا۔

banner

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکےگداگری ایکٹ کے تحت مقدمےکا اندراج کرلیا ہے۔دوسری جانب ملزم کوپولیس نے علاقہ مسجٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کی ضمانت منطور کرتے ہوئے اسے رہاکرنےکا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024