Tuesday, June 10, 2025, 3:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب میں سکواش اور ٹینس سے ملتے جلتے نئے کھیل ’پیڈل ٹینس‘ کے ٹورنامنٹ کا اختتام ہو گیا.

مینز ڈبل کے مقابلوں میں لی بورن اور گیلن نے فائنل میچ اپنے نام کر لیا ہے۔

اپنی نوعیت کے منفرد ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ملکی اور غیر ملکی درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لیا، جبکہ ٹورنامنٹ میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، شائقین کھلاڑیوں کو بہترین کھیل پیش کرنے پر داد بھی پیش کرتے رہے۔

واضح رہے کہ اسکواش اور ٹینس سے ملتے جلتے نئے کھیل ’پیڈل ٹینس‘ کے ٹورنامنٹ کا پہلی بار سعودی عرب میں انعقاد کیا گیا ہے، جس کو مقامی اور عالمی سطح پر خاصی پذیرائی مل رہی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024