Tuesday, June 10, 2025, 2:22 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » 16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 15فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 15فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان

ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

by NWMNewsDesk
0 comment

عالمی مارکیٹیں میں خام تیل کی بلند ہوتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کے خدشات کو جنم دے رہی ہیں۔

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی نہ ہوئی تو سولہ ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں، فی لیٹر پندرہ روپے تک اضافے کا امکان ہے۔

 گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت اٹھاسی ڈالر فی بیرل سے بڑھ کر ترانوے ڈالر تک پہنچ گئی۔ پاکستانی کرنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں یکم ستمبر کو خام تیل کی قیمت پچیس ہزار تین سو چوالیس روپے فی بیرل تھی جس میں ستائیس سو بیالیس روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتیں بڑھنے کے بعد پاکستانی کرنسی میں خام تیل کی قیمت اٹھائیس ہزار چھیاسی روپے فی بیرل ہوچکی ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024