Sunday, June 15, 2025, 8:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » 2017کا تسلسل رہتا تو جی 20کا اجلاس بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

2017کا تسلسل رہتا تو جی 20کا اجلاس بھارت کے بجائے پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

تسلسل رہتا توپاکستان جی 20 میں شامل ہوچکا ہوتا

by NWMNewsDesk
0 comment

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہےکہ 2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا۔

لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حسن نواز کے دفتر آمد کے موقع پر میڈیا سے مختصرگفتگو کی۔

نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ بھارت میں جی 20 کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شریک نہیں؟

اس سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا یہ اجلاس پاکستان میں ہوتا۔

banner

سابق وزیراعظم کا مزیدکہنا تھا کہ تسلسل رہتا توپاکستان جی 20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024