Saturday, October 19, 2024, 7:29 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فیس بک پرائیویسی کیس میں ناروے کی عدالت نے فیس بک کے خلاف فیصلہ سنا دیا

فیس بک پرائیویسی کیس میں ناروے کی عدالت نے فیس بک کے خلاف فیصلہ سنا دیا

ڈیٹا کے غلط استعمال کا جرم ثابت،فیس بک کی مالک کمپنی پریومیہ1 ملین کراؤن کا جرمانہ برقرار

by NWMNewsDesk
0 comment

ناروے کی عدالت میں فیس بک پرائیویسی کیس میں صارفین کی رازداری کی خلاف ورزی پر سماعت ہوئی

عدالت نے میٹا کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی کے مالک مارک زکربرگ پر جرمانہ عائد کر دیا۔

میٹا پر 14 اگست سے یومیہ 10 لاکھ کراؤن (93 ہزار 200 ڈالر) کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے،

سوشل میڈیا کمپنی پر صارفین کے ڈیٹا کو حاصل کرنے اور اسےغیر قانونی طور پر اشتہارات میں استعمال کرنے کا الزام تھا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024