Saturday, September 21, 2024, 1:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا حکومت پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ

آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لئے نرمی پر متفق، گیس کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ کردیا

by NWMNewsDesk
0 comment

صرف بجلی کی قیمت بڑھانے سے کام نہیں چلے گا ۔۔ گیس بھی مہنگی کی جائے، آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا

زرائع کے مطابق بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کے معاملے پر پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان رابطہ ہوا

عالمی مالیاتی ادارے نے نگران حکومت کی 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کردی، جبکہ یکم جولائی سے گیس ٹیرف میں 45 سے 50 فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا ہے

banner

آئی ایم ایف حکام نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کے لئے نرمی پر اتفاق کیا ہے ،اس اقدام سے تقریباً 40 لاکھ بجلی صارفین کو وقتی ریلیف ملنے کا امکان ہے

بلز قسطوں میں وصول کرنے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی،400 یونٹ تک ریلیف کی صورت میں 3 کروڑ 20 لاکھ صارفین مستفید ہو سکتے تھے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024