Saturday, September 21, 2024, 1:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی

آسٹریلیا نے پاکستان سے ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی

پاکستان 120 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود

by NWMNewsDesk
0 comment

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے قومی ٹیم سے ون ڈے کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دے کر ایک روزہ کرکٹ میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔

آسٹریلیا کے ون ڈے رینکنگ میں 121 ریٹنگ پوائنٹس ہیں جبکہ پاکستان 120 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

banner

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 123 رنز سے شکست دے کر نمبر ون پوزیشن حاصل کی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024