Saturday, October 19, 2024, 5:26 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ایشیا کپ سپر فور: بارش جیت گئی ۔پاک بھارت میچ بارش کے باعث ختم، کل ریزرو ڈے پر کھیلا جائے گا

ایشیا کپ سپر فور: بارش جیت گئی ۔پاک بھارت میچ بارش کے باعث ختم، کل ریزرو ڈے پر کھیلا جائے گا

بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

جے شاہ کی ہٹ دھرمی اور کولمبو کے خراب موسم کے باعث ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھی پاکستان اور بھارت کا میچ مکمل نہ ہوسکا

بھارتی ٹیم نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے تو بادل برس پڑے

ابر کرم ایسا برسا کہ میچ دوبارہ شروع نہ ہوسکا۔آفیشلز نے کنڈیشنز کو دیکھتے ہوئے میچ کل تک کے لئے معطل کر دیا۔میچ اب کل ریزرو ڈے پر پاکستانی وقت کے مطابق کل ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

banner

کولمبو میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارتی ٹیم کے کپتان 56 رنز کی اننگز کھیل کر شاداب خان کا شکار بنے

شبمن گل کو 58 رنز پر شاہین شاہ آفریدی نے آؤٹ کیا۔

بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز اسکور کیے۔کریز پر ویرات کوہلی اور کے ایل راہول موجود ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024