Saturday, September 21, 2024, 8:47 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ہم پیپلزپارٹی کےکرپٹ سسٹم سے نبردآزما ہیں: مصطفیٰ کمال

ہم پیپلزپارٹی کےکرپٹ سسٹم سے نبردآزما ہیں: مصطفیٰ کمال

پیپلزپارٹی کے خلاف سندھ بھر میں مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے پر اتفاق ہوا

by NWMNewsDesk
0 comment

متحدہ قومی موومنٹ کے تحت لیاقت آباد میں جنرل ورکرز اجلاس

مصطفیٰ کمال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج صورتحال انتہائی افسوس ناک ہے، ہم پیپلزپارٹی کےکرپٹ سسٹم سے نبردآزما ہیں۔

ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا کہ کراچی میں ایک قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں کا اضافہ ہوا ہے، ایم کیوایم اصولوں کی سیاست جاری رکھے گی۔
سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد کے لیے سیاسی جماعتوں کے رابطے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) میں مشاورت جاری ہے۔

banner

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے خلاف سندھ بھر میں مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے پر اتفاق ہوا ہے اور طے پایا ہےکہ جس حلقے میں جس جماعت کی اکثریت ہوگی وہاں کوئی اتحادی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرےگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024