Saturday, September 21, 2024, 10:34 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی ولی عہد اور آرمی چیف کے درمیان مثبت بات چیت ہوئی:نگران وزیراعظم

سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی ولی عہد اور آرمی چیف کے درمیان مثبت بات چیت ہوئی:نگران وزیراعظم

انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نےکرنا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی ولی عہد اور آرمی چیف کے درمیان مثبت بات چیت ہوئی ہے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ایس آئی ایف سی کے تحت معیشت کی بحالی کیلئے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں، گورننس کے معاملات بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، سرحدی علاقوں میں سمگلنگ کی روک تھام کیلئے گہری نظررکھے ہوئے ہیں۔

نگران وزیراعظم نے مزید کہا حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظرآنا شروع ہوجائے گی، مقبول کے بجائے ملک کیلئے درست فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا خلیجی ممالک معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں، خطے کے ملکوں کے ساتھ معاشی تعلقات میں بہتری لارہے ہیں، نگران حکومت اپنے اخراجات پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے، پنشن فنڈز کے مسائل کو بھی دیکھ رہے ہیں،انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نےکرنا ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024