Saturday, September 21, 2024, 1:30 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،ایک اہلکار شہید، 9 افراد زخمی

پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا،ایک اہلکار شہید، 9 افراد زخمی

ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا

پولیس کے مطابق واقعے میں 6 اہلکار اور 3 شہری زخمی بھی ہوئے۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ورسک روڈ دھماکے کے 9 زخمی اسپتال لائےگئے، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

سی سی پی او پشاور اشفاق انور نے بتایابارودی مواد روڈ کے کنارہ نصب کیا گیا تھا،دھماکے میں 5 کلوبارودی مواد استعمال کیاگیا،تفتیش کے لیے5 مشتبہ افراد کو گرفتارکیا گیا ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024