Friday, October 18, 2024, 6:27 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کیا مجرم نواز شریف لاہور پہنچنے پر گرفتار ہوں گے؟

کیا مجرم نواز شریف لاہور پہنچنے پر گرفتار ہوں گے؟

ہرصورت قانون پر عمل ہوگا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب

by NWMNewsDesk
0 comment

ںواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان

صحافی نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے سوال کیا کہ نوازشریف کی وطن واپسی پر کیا ان کو گرفتار کریں گے؟

وزیراعلیٰ پنجاب نے جواب دیتے ہوئے کہا ہر صورت قانون پر عملدرآمد ہوگا۔جو قانونی اسٹیٹس ہوگا اس پرعمل کریں گے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024