Saturday, September 21, 2024, 1:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کرناٹک: 58 سال قبل بھینسیں چرانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

کرناٹک: 58 سال قبل بھینسیں چرانے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

اس شخص پر1965 میں دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چرانے کا الزام تھا

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں پولیس نے ایک 78 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا، جس پر1965 میں دو بھینسیں اور ایک بچھڑا چرانے کا الزام تھا۔

گنپتی وٹھل واگور نامی شخص 20 سال تھی، جب انہیں 58 سال پہلے ایک دوسرے شخص کے ساتھ مبینہ چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا لیکن اس کے بعد وہ لاپتہ ہو گئے اور ان کا سُراغ نہیں لگایا جا سکا اور ان کے ساتھی ملزم کی موت 2006 میں ہوگئی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024