Friday, October 18, 2024, 6:24 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکا کے صدر جو بائیڈن کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی کہ بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

امریکا کے صدر جو بائیڈن کے لیے نئی مشکل کھڑی ہو گئی کہ بیٹے ہنٹر بائیڈن پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

غیر قانونی نشہ استعمال کرنے کے دوران ڈیلر کو دھوکا دے کر آتشیں اسلحہ خریدنے کا الزام

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی محکمہ انصاف نے پلی بارگین ختم ہونے پر ہنٹر بائیڈن پر باقاعدہ 3 الزامات عائد کر دیئے ہیں۔

ہنٹر بائیڈن پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی نشہ استعمال کرنے کے دوران ڈیلر کو دھوکا دے کر آتشیں اسلحہ خریدا۔

عہدے پر برقرار صدر کے بیٹے پر یہ اپنی نوعیت کا پہلا الزام عائد کیا گیا ہے۔

دوسری جانب صدر جو بائیڈن کے خلاف ہاؤس اسپیکر کی جانب سے مواخذہ کی کارروائی کا معاملہ اور شدت اختیار کرنےکا امکان ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024