Friday, October 18, 2024, 4:21 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » راجہ ریاض کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

راجہ ریاض کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

ن لیگ کو انتخابات سے بھاگنا ہوتا تو نوازشریف واپس نہ جارہے ہوتے

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔

لندن میں راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔

راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی۔

راجہ ریاض کا کہنا تھاکہ نوازشریف کا زبردست استقبال ہوگا، ان کا اپنا ووٹ بینک ہے، مسلم لیگ پرانی جماعت ہے، اس کے فالوورز گہرائی تک ہیں، ن لیگ کو انتخابات سے بھاگنا ہوتا تو نوازشریف واپس نہ جارہے ہوتے

banner

راجہ ریاض نے کہا آئندہ انتخابات 15 فروری سے ہفتہ پہلے یا بعد میں ہوں گے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024