Saturday, October 19, 2024, 4:36 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » طوفان ’لی‘ کینیڈا سے ٹکرا گیا، ہزاروں افراد بجلی سے محروم

طوفان ’لی‘ کینیڈا سے ٹکرا گیا، ہزاروں افراد بجلی سے محروم

طوفان کی تباہ کاریوں کے سبب ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

by NWMNewsDesk
0 comment

سمندری طوفان ’لی‘ کینیڈا کے صوبہ نووا اسکاٹیا کے مغربی حصے سے ٹکرا گیا ۔۔ سڑکوں پر سیلاب آ گیا

طوفان کی تباہ کاریوں کے سبب ایک شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

کینیڈا کے صوبے نووا اسکاٹیا میں تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار لوگ بجلی سے محروم ہوگئے، آندھی کے سبب کئی درخت گر گئے اور بجلی کی تاریں ٹوٹ گئیں، پڑوسی ریاست نیو برنزوک میں تقریباً 20 ہزار لوگوں کو بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑا۔

banner

یو ایس نیشنل ہریکین سینٹر (این ایچ سی) نے بتایا کہ طاقتور سسٹم کے سبب تقریباً 65 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024