Saturday, September 21, 2024, 4:43 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » نیوز ورلڈ میڈیا – کیونکہ جاننا سب کا حق ہے

نیوز ورلڈ میڈیا – کیونکہ جاننا سب کا حق ہے

سیاست سے کھیل تک، معیشت سے انٹرٹینمنٹ تک- خبریں تجزیے اور بہت کچھ

by NWMNewsDesk
0 comment

پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ایک نیا نیوز پلیٹ فارم متعارف ہوگیا ہے جس کا نام نیوز ورلڈ میڈیا ہے۔ نیوز ورلڈ میڈیا اپنے ناظرین تک خبروں کے پیچھے چھپی خبریں پہنچانے کے عزم کیساتھ میدان میں اۤگیا ہے۔ ہمارا مقصد پاکستان اور امریکہ سمیت دنیا میں ہونے والی اہم تبدیلیوں کو ناظرین کے سامنے رکھنا ہے۔

سیاست سے لیکر کھیل تک اور معیشت سے لیکر انٹرٹینمنٹ کی دنیا تک کی ساری خبروں اور تجزیوں کیلئے جڑے رہیے نیوز ورلڈ میڈیا کے ساتھ، کیونکہ جاننا سب کا حق ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024