Saturday, September 21, 2024, 6:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ڈاکو ہتھیار ڈالیں یا قانون کا سامنا کرنےکیلئے تیار ہوجائیں: نگران وزیر داخلہ سندھ

ڈاکو ہتھیار ڈالیں یا قانون کا سامنا کرنےکیلئے تیار ہوجائیں: نگران وزیر داخلہ سندھ

سندھ میں سرداروں کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں ہوتا

by NWMNewsDesk
0 comment

گران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز نےکہا ہےکہ سندھ میں ڈاکوؤں کے پاس دو ہی راستے ہیں ، ہتھیار ڈالیں یا قانون کا سامنا کرنےکے لیے تیار ہوجائیں۔

سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا تھاکہ سندھ میں سرداروں کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں ہوتا، اغوا میں ایم این اے بھی ملوث ہوا تو اس کے خلاف ایف آئی آر کاٹیں گے۔

کچے میں ڈاکوؤں اور پکے میں ان کے سہولت کاروں کے خلاف بیک وقت آپریشن جاری ہے،کراچی سمیت سندھ کو کرائم فری بنائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری ترجیحات میں شامل ہے

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024