Saturday, September 21, 2024, 1:33 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » صومالیہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر ٹرک بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

صومالیہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر ٹرک بم دھماکے میں 20 افراد ہلاک، 40 زخمی

ہلاک ہونے والوں میں شہری اور فوجی اہلکار شامل ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

صومالی پولیس کے مطابق بارود سے بھرے ٹرک کو وسطی قصبے کی چیک پوسٹ سے ٹکرایا گیا، ہلاک ہونے والوں میں شہری اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔

بم دھماکے کے نتیجے میں چیک پوائنٹ سے ملحقہ متعدد قریبی عمارتیں اور دکانیں ملبے میں تبدیل ہو گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024