Saturday, September 21, 2024, 1:47 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکہ نے ایرانی وزیرخارجہ کی واشنگٹن آنے کی درخواست مسترد کر دی

امریکہ نے ایرانی وزیرخارجہ کی واشنگٹن آنے کی درخواست مسترد کر دی

دہشت گردی کی ریاستی سرپرستی کہ وجہ سےدرخواست کو منظور نہیں کیا :محکمہ خارجہ

by NWMNewsDesk
0 comment

ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لیے نیویارک میں تھے اور انہوں نے امریکی دارالحکومت میں ایرانی قونصلر دلچسپی کے سیکشن کا دورہ کرنے کی کوشش کی۔

محکمہ خارجہ کے ترجمان میٹ ملر کے مطابق امیر عبداللہیان گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لیے نیویارک میں تھے اور واشنگٹن جانا چاہتے تھے لیکن ہم سمجھتے ہیں دہشت گردی کی ریاستی سرپرستی کہ وجہ سے امیر عبداللہ کی درخواست کو منظور کرنا مناسب نہیں تھا

ملر نے کہا کہ امریکہ ایرانی حکام اور غیر ملکی حکومتوں کے دیگر اہلکاروں کو اقوام متحدہ کے کام کے لیے نیویارک جانے کی اجازت دینے کا پابند ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیکن ضروری نہیں ہے کہ ہم انہیں واشنگٹن ڈی سی جانے کی اجازت دیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024