Saturday, September 21, 2024, 8:49 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کا بل مسترد

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کا بل مسترد

بل میں فارن آپریشن پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی امداد روکنے کی سفارش کی گئی تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد روکنے کے لیے لایا گیا بل بھاری اکثریت سے مسترد کردیا گیا۔

ٹینیسی سے ریبپلکن رکن پارلیمنٹ اینڈی اوگلز نے بل پیش کیا تھا۔ بل میں فارن آپریشن پروگرام کے تحت پاکستان کو ملنے والی امداد روکنے کی سفارش کی گئی تھی۔

امریکی کانگریس میں ووٹنگ کے دوران بل کے حق میں صرف ایک سو بتیس ووٹ پڑے جبکہ دو سو اٹھانوے اراکین نے بل کی مخالفت کی۔

کانگرس ممبران شیلا جیکسن اور باربرا لی نے پاکستان کی امداد جاری رکھنے کے حق میں دلائل دیے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024