Friday, October 18, 2024, 10:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

پنجاب: آشوب چشم میں تیزی سے اضافہ، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

چوبیس گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزارسے زائد مریض سامنے آئے

by NWMNewsDesk
0 comment

پنجاب میں آشوب چشم کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹےکے دوران صوبے میں آشوب چشم کے 10 ہزار 269 مریض سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی مجموعی تعداد 99 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ آشوب چشم کے سب سےزیادہ بہاولپور میں 1540 مریض رپورٹ ہوئے، فیصل آباد میں 1132 ،ملتان میں 1048 اور رحیم یارخان میں 608 جب کہ لاہور میں 452 مریض رپورٹ ہوئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024