Saturday, October 19, 2024, 6:24 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » کینیڈا جانے کی خواہش رکھنے والے پاکستانی ہوشیار

کینیڈا جانے کی خواہش رکھنے والے پاکستانی ہوشیار

نوکریوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پرغلط معلومات دیں جارہی ہیں :کینیڈین ہائی کمیشن

by NWMNewsDesk
0 comment

کینیڈا جانے کی خواہش رکھنے والے پاکستانی ہوجائیں ہوشیار ۔۔ کسی کے بھی بھکاوے میں نہ آئے۔ اسلام آباد میں موجود کینیڈین ہائی کمیشن نے اہم پیغام جاری کردیا۔۔

کینیڈین ہائی کمیشن نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں، اپنی حفاظت کریں ۔۔کینیڈا میں پاکستانیوں کے لیے نوکریوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر غلط معلومات دیں جارہی ہیں۔

کینیڈین ہائی کمیشن نے کہا کینیڈا نے پاکستانی ہنر مند افراد کےلیے ورک پرمٹ جاری کرنے کے لیے کوئی نیا عمل متعارف نہیں کرایا ہے۔ یہ بالکل جھوٹ ہے! سوشل میڈیا کے فراڈ سے بچیں۔کینیڈین حکومت کی ایک ہی ویب سائیٹ ہے۔نوکریوں کے لئے آفیشل ویب سائیٹ پر ہی بھروسہ رکھیں

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024