Saturday, October 19, 2024, 3:21 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » پی آئی اے پروازوں کی وقت پر آمد اور روانگی یقینی بنائے، سعودیہ ایوی ایشن کی وارننگ

پی آئی اے پروازوں کی وقت پر آمد اور روانگی یقینی بنائے، سعودیہ ایوی ایشن کی وارننگ

طیارے خراب ہونے کی وجہ سے پی آئی اے کا سعودی عرب فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن نے پروازوں میں تاخیر پر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز سمیت دیگر ائیرلائنز کو تنبیہ کردی۔

سعودی ایوی ایشن نے مجموعی طور 26 ائیرلائنز کو وارننگ لیٹر جاری کیے اور کہا کہ ائیرلائنز نے پرفارمنس ٹھیک نہیں کی تو ان کے سلاٹس کم کردیے جائیں گے۔

سعودی ایوی ایشن نے وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے اپنی پروازوں کی وقت پرآمد اورروانگی یقینی بنائے۔ پروازوں میں تاخیر پر پی آئی اے کو جرمانے کی بھی وارننگ دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہے، طیارے خراب ہونے کی وجہ سے پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024