Saturday, September 21, 2024, 1:19 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

شام: فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈکی تقریب میں ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں شامی فوجی اور شہری شامل ہیں : شامی وزارت دفاع

by NWMNewsDesk
0 comment

شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے کے حملے میں 100 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق ڈرون حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں فوجی افسران، اہلکار اور شامی شہری شامل ہیں۔

حملے سے کچھ دیر پہلے ہی شامی وزیر دفاع تقریب میں شرکت کرکے واپس گئے تھے۔

banner

شامی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں شامی فوجی اور شہری شامل ہیں، حملے کی ذمہ داری ابھی کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024