Saturday, September 21, 2024, 1:32 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کا سجدہ شکر

اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ کا سجدہ شکر

دفتر میں موجود حماس کی اعلیٰ قیادت نے اسکرین پر جنگجوؤں کی پیش قدمی اور حملے دیکھے

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیل پر حملوں کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہانیہ اور حماس کی اعلیٰ قیادت نے مسکراہٹوں کے ساتھ سجدہ شکر ادا کیا۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی۔

اسرائیل پر حملے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دفتر میں موجود حماس کی اعلیٰ قیادت بشمول اسماعیل ہانیہ ، دیوار پر نصب بڑی اسکرین پر جنگجوؤں کی پیش قدمی اور حملے دیکھ کر مسکراتے اور سجدہ شکر کرتے دکھائی دیے۔

حماس نے اسرائیل کے خلاف اپنی کارروائیوں کی ڈرون کیمروں کے ذریعے فلم بندی کی ہے، ایسی ایک ویڈیو میں اسرائیلی ٹینک کو بم کا نشانہ بنتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024