Saturday, September 21, 2024, 7:07 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے میں فلسطینی صحافی شہید

صحافی کی شناخت محمد صالحی کے نام سے ہوئی ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں کی جانے والی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی صحافی جان کی بازی ہار گیا۔۔

فلسطین کی خبر رساں ایجنسی وفا نے ہفتے کے روز بتایا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے میں ایک فلسطینی صحافی بھی شہید ہوا ہے۔ صحافی کی شناخت محمد صالحی کے نام سے ہوئی ہے۔

صالحی غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے البریج کے مشرق میں واقع سرحد پر جنگ کے واقعات کی کوریج کے دوران اسرائیلی فوج کی گولی لگنے سے شہید ہوگیا۔

فلسطینی گروپ حماس نے ہفتے کے روز اسرائیل پر برسوں میں سب سے بڑا حملہ کیا جس میں غزہ سے داغے گئے راکٹوں کی ایک بوچھاڑ کے ساتھ مسلح افراد اسرائیل میں داخل ہو گئے۔ اس حیرت انگیز اور غیر متوقع حملے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024