Friday, October 18, 2024, 6:43 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » چائنا اوپن ٹینس : کوکوگف اور ماریا سکاری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں

چائنا اوپن ٹینس : کوکوگف اور ماریا سکاری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں

کوکوگف نے روسی حریف کو ٹائی بریک پر اسٹریٹ سیٹس شکست دی

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکا کی ٹینس کھلاڑی کوکو گف اور یونانی ٹینس کھلاڑی ماریا سکاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں امریکا کی ٹینس کھلاڑی کوکوگف نے روسی حریف کھلاڑی ویرونیکا ایڈورڈونا کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(5-7)اور 2-6 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ایک اور میچ میں یونانی ٹینس کھلاڑی ماریا سکاری نے پری کوارٹر فائنل میچ میں میزبان حریف کھلاڑی وانگ ژینیو کو 4-6، 6-2 اور 3-6 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024